لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر )ڈی آئی جی آپریشنزآفس، اپیلوں کی شنوائی اور فیصلے کئے جسکے مطا بق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے پولیس افسران و اہلکاروں کی08 اپیلوں پر فیصلے دیئے ۔ 04اپیلیں منظور، 03 مسترد،01 اے ایس آئی جبری ریٹائرڈ۔منظور کی جانے والی اپیلوں میں سروس ضبطگی اورانکریمنٹ روکنے کی اپیلیں شامل ہیں۔