لاہور (نامہ نگارخصوصی) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تین روزہ جینڈر بیس وائلنس کے قوانین سے متعلق سیمینار کی اختتامی تقریب سے چیف جسٹس پاکستان 27جولائی کو ججز سے خطاب کریں گے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تین روزہ جینڈر بیس وائلنس کے قوانین سے متعلق سیمینار کی اختتامی تقریب سے چیف جسٹس پاکستان 27جولائی کو ججز سے خطاب کریں گے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ہونے والے سیمنار میں تمام ججز شرکت کریں جبکہ تقریب مین سپریم کورٹ کے سئئنر جج جسٹس گلزار ،جسثس شیخ عظمت سعید اور جسٹس منظور احمد ملک شرکت کریںگے۔