لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہاہے کہ فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران جرات ، بہادری اور فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی بھرپور حوصلہ افزائی پنجاب پولیس کی روایت ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ محکمہ پولیس میں سزاو جزا کے اس بامقصد عمل کو ہرسطح پر جاری رکھا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں کیش انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران مختلف اضلاع سے آئے افسر واہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں لاہور، راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، شیخورہ، سرگودھا، ساہیوال اورڈی جی خان ریجن سے تعلق رکھنے والے 52افسران و اہلکاروں میں 6لاکھ35ہزار روپے کی انعامی رقم اور سی سی ون سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے ۔
سزا و جزا کے عمل کو ہر سطح پر جاری رکھا جائیگا: آئی جی پنجاب
جمعه 28 فروری 2020ء
لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہاہے کہ فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران جرات ، بہادری اور فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی بھرپور حوصلہ افزائی پنجاب پولیس کی روایت ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ محکمہ پولیس میں سزاو جزا کے اس بامقصد عمل کو ہرسطح پر جاری رکھا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں کیش انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران مختلف اضلاع سے آئے افسر واہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں لاہور، راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، شیخورہ، سرگودھا، ساہیوال اورڈی جی خان ریجن سے تعلق رکھنے والے 52افسران و اہلکاروں میں 6لاکھ35ہزار روپے کی انعامی رقم اور سی سی ون سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 28 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں