نیویارک(آن لائن)جدہ کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کی پروفیسر اور سکالر خاتون ڈاکٹر فاطمہ باعثمان مصنوعی ذہانت میں دنیا میں پہلے انعام کی حقدار قرار پائی ہیں،انہوں نے امریکہ میں منعقد ہونے والے مقابلے میں خاتون اول کا اعزاز جیت لیا۔مقابلہ امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ہوا جس میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی۔