لاہور(جنرل رپورٹر)سول سروس اکیڈمی کے وفد نے فا طمہ جنا ح میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وفد کا ا ستقبال وائس چا نسلر پروفیسر عا مر زمان خان نے کیا۔وفد کو پنجاب تھیلسیمیا پریونشن پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وفد نے پنجاب تھیلسیمیا پریونشن پروگرام کی کا رکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر سنیر فیکلٹی، ڈاکٹر شبنم اور ڈاکٹرز بھی موجود تھے ۔
سول سروس اکیڈمی کے وفد کا فاطمہ جنا ح میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
جمعرات 03 جنوری 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر)سول سروس اکیڈمی کے وفد نے فا طمہ جنا ح میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وفد کا ا ستقبال وائس چا نسلر پروفیسر عا مر زمان خان نے کیا۔وفد کو پنجاب تھیلسیمیا پریونشن پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وفد نے پنجاب تھیلسیمیا پریونشن پروگرام کی کا رکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر سنیر فیکلٹی، ڈاکٹر شبنم اور ڈاکٹرز بھی موجود تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 03 جنوری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں