لاہور (پ ر ) سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار سید قلب حسن کے اعزاز میں ڈی ایچ اے فیز 4 میں عمران لاء ایسوسی ایٹس کی جانب سے اس خاص تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب کے مہمان خصوصی میں سابق جسٹس لاہور ہائی کور ٹ احسن بھون ،ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اعظم نذیر تاڑر اور اعزازی مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد اور ڈسٹرکٹ با ر قصور کے صدارتی امیدوار مرزانسیم الحسن شامل تھے ،اور میزبان کی حیثیت سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ علی عمران،کاشف عمران بھٹی ،علی حسنین، فرحت عمران اور آمنہ زہرا نے اپنے فرائض بخوبی نبھائے ۔
سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار سید قلب حسن کے اعزاز میں عشائیہ
اتوار 20 اکتوبر 2019ء
لاہور (پ ر ) سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار سید قلب حسن کے اعزاز میں ڈی ایچ اے فیز 4 میں عمران لاء ایسوسی ایٹس کی جانب سے اس خاص تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب کے مہمان خصوصی میں سابق جسٹس لاہور ہائی کور ٹ احسن بھون ،ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اعظم نذیر تاڑر اور اعزازی مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد اور ڈسٹرکٹ با ر قصور کے صدارتی امیدوار مرزانسیم الحسن شامل تھے ،اور میزبان کی حیثیت سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ علی عمران،کاشف عمران بھٹی ،علی حسنین، فرحت عمران اور آمنہ زہرا نے اپنے فرائض بخوبی نبھائے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 20 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں