مونٹریال(اے ایف پی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈ نے سکیور ٹی خطرے کے پیش نظر ٹورنٹو میں ریلی میں بلٹ پروف جیکٹ پہن کر شرکت کی اور بھاری سکیورٹی نے حصار میں لئے رکھا ۔ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی شرٹ اور جیکٹ کے نیچے بلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی تھی۔