لاہور(سٹاف رپورٹر)قائد تحریک منہاج القرآن، سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری یورپ کے دو ماہ کے تنظیمی دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے ۔ لاہور ائیر پورٹ پر کارکن اور قائدین انکا استقبال کرینگے۔