لاہور (پ ر) عفان احمد رول نمبر241649 نے میٹرک کے امتحان میں 1064 نمبر حاصل کر کے لارل بنک پبلک سکول داروغہ والا کیمپس میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔ عفان احمد ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن لاہور پروفیسر محمد زاہد میاں کے صاحبزادے ہیں۔ لاہور بور ڈ میں بھی اُن کو A+ گریڈ سے نوازہ گیا ہے۔