لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیف سیکرٹری پنجاب/ چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور عجائب گھر کی منظوری کے بعد عجائب گھر انتظامیہ نے میوزیم کی داخلہ ٹکٹ کی نئی قیمتوں کا اجرا کردیا ہے ترجمان لاہور عجائب گھرکا کہنا ہے کہ داخلہ ٹکٹوں کی قیمتوں میں 9 سال بعد اضافہ کیا گیا ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ 23 جنوری 2020 سے لاگو کر دیا گیا ہے نئے یٹس کے مطابق جنرل پبلک کے لئے ٹکٹ 20 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے جب کہ طالبعلموں کے لیے ٹکٹ کی قیمت 5 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی گئی ہے ۔ غیرملکی افراد کی داخلہ ٹکٹ چار سو روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کردی گئی ہے ۔
عجائب گھر کی داخلہ ٹکٹ 20سے 50روپے کر دی گئی
جمعه 24 جنوری 2020ء
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیف سیکرٹری پنجاب/ چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور عجائب گھر کی منظوری کے بعد عجائب گھر انتظامیہ نے میوزیم کی داخلہ ٹکٹ کی نئی قیمتوں کا اجرا کردیا ہے ترجمان لاہور عجائب گھرکا کہنا ہے کہ داخلہ ٹکٹوں کی قیمتوں میں 9 سال بعد اضافہ کیا گیا ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ 23 جنوری 2020 سے لاگو کر دیا گیا ہے نئے یٹس کے مطابق جنرل پبلک کے لئے ٹکٹ 20 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے جب کہ طالبعلموں کے لیے ٹکٹ کی قیمت 5 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی گئی ہے ۔ غیرملکی افراد کی داخلہ ٹکٹ چار سو روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کردی گئی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 24 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں