لاہور (اپنے رپورٹر سے )کرونا وائرس کی موجودہ صورت حال میں سیف اینڈ ٹیسٹ فوڈ فارمز کمپنی کا ضلعی انتظامیہ لاہور کے ساتھ بھرپور تعاون جاری ہے سیف اینڈ ٹیسٹ فوڈ فارمز کمپنی کی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ لاہور کے سینئر ایڈمن آفیسر کے ساتھ مذاکرات کیئے ۔ مذاکرات میں دودھ کو کم داموں 110 روپے سے کم کر کے 90 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کے بارے میں اہم فیصلہ کیا گیا۔لاہور شہر کے مختلف سٹورز پر سیف ملک موجود ہے ۔