لاہور(پ ر ) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شاہ ر خ جما ل بٹ نے کہا ہے کہ قوم کوسیاسی مصلحتیں بھلا کر متحد ہونا ہو گا موجودہ حکومت کے فنانشل ڈسپلن اور سخت اقدامات سے اگر چہ اس وقت معاشی مشکلات کا سامنا ہے ۔ انشا اﷲ بہت جلد ہمارا پیارا ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گا۔