لاہور(کر ائم ر پو ر ٹر )قومی شاہراہ پر ظاہر پیر کے قر یب احتجاج کی وجہ سے ٹریفک کے بہاؤ میں تعطل، ٹریفک کے بہاؤ کو تین مقامات سے متبادل راستو ں پر منتقل کر دیا گیا لاہور آنے والی ٹریفک اقبال آباد سے موٹروے استعمال کر سکتی ہے کراچی جانے والے چانجنی چوک سے خان پور براستہ رحیم یار خان سفر کر سکتے ہیں۔