کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم انڈر 19 کرکٹ ٹیم چین اور افغانستان کیخلاف بیجنگ میں کھیلے گی۔ رپورٹ کے مطابق دوستانہ میچ کیلئے 12 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتانی کی ذمہ داری محمد حارث خان کو ملے گی۔