لاہور (نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں گرین پاکستان مہم کے پودے لگائے گئے احاطہ ہائیکورٹ میں ایک درجن کے قریب پودے لگائے گئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نئے پودے لگانے کی ملک گیر مہم شروع کر رکھی ہے ضلع لاہور کی مختلف عدالتی احاطوں میں پودے لگانے کا سلسلہ جاری ہے ۔