لاہور ( جنرل رپورٹر) اٹلی نے پاکستان میں سپشل چلڈرن کے علاج معالجہ اور بحالی سمیت انکے اساتذہ کی عالمی معیار کے مطابق تربیت کا فیصلہ کیا ہے ،اس بات اظہار اٹلی کے پاکستان میں تعینات سفیر مسٹر سٹیفنوپونٹیکورو نے پاکستان ریڈ کریسنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔