ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر مستفیض الرحمان کو آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے این او سی دینے سے انکار کر دیا جس کے باعث وہ لیگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ آئی پی ایل سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی میں تمیم ، مشفیق، محموداﷲ، سومیا ، صابر رحمن، امرالقیس، ابوحیدر، لٹن داس اور نعیم حسن شامل ہیں جبکہ شکیب کو این او سی کا انتظار ہے ۔