فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر نائب صدر رانا اشفاق احمد چاچو نے کہا ہے کہ بھارت کشمیرمیں ظلم و ستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہے ،مسلم دنیا کے حکمرانوں نے بھی تمام صورتحال پر خاموشی اختیارکررکھی ہے ،56مسلم ریاستیں متحد ہو کر بھارتی مظالم بندکروائیں۔