لاہور(خبرنگارخصوصی، اپنے خبر نگار سے)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف تھر یو جنا لو جی نے راوی کیمپس پتو کی میں فو ڈ ایند ایگریکلچر آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام خیبر پختون خوا کے اے آئی ورکرز کی ایک ما ہ سے جاری آر ٹیفیشل انسا مینیشن (مویشیو ں کی مصنو عی نسل کشی) ٹریننگ کی اختتا می تقر یب کاانعقادکیا۔جس کی مشتر کہ صدارت وائس چانسلر پرو فیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور ایڈیشنل ڈائر یکٹر آپر یشن (ایف اے او)مس شا ہا نہ خلیل نے کی ۔