ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ پیٹر فلٹن نے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کرلیا، وہ کینٹربری کے ہیڈ کوچ کا کردار ادا کرنے دلچسپی رکھتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ورلڈ کپ 2019 کے بعد بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے قومی ٹیم میں شامل ہوئے تھے ۔
نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ پیٹر فلٹن عہدے سے سبکدوش
جمعه 03 جولائی 2020ء
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ پیٹر فلٹن نے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کرلیا، وہ کینٹربری کے ہیڈ کوچ کا کردار ادا کرنے دلچسپی رکھتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ورلڈ کپ 2019 کے بعد بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے قومی ٹیم میں شامل ہوئے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 03 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں