نیویارک ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں پاک برطانوی جوڑی کی کامیابی کا سکور 6-7 ، 6-7 رہا۔پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے 18 واں جبکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔
اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
منگل 18 فروری 2020ء
نیویارک ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں پاک برطانوی جوڑی کی کامیابی کا سکور 6-7 ، 6-7 رہا۔پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے 18 واں جبکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 18 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں