لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر کے مختلف علا قوں میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں شہریو ں کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مز نگ میں سبحا ن،گڑ ھی شا ہو میں ،شر افت جبکہ گلشن اقبا ل کے علاقے میں اسلم ،مصر ی شا ہ میں آ صف،ملت پا رک میں ند یم ،منا واں میں زین کو فیملی سمیت لوٹ لیاگیا ، جبکہ ڈیفنس اے کے علاقے میں ڈاکو گن پوائنٹ پرنا صر سے 1لا کھ 85ہزار اور موبائل فون۔جو ہر ٹا ئو ن سے ڈاکوقد یر سے 1لا کھ 20ہزار نقدی اور موبائل فون۔ہنجر وال میں شا ہدسے ڈاکو گن پوائنٹ پر 90ہزار نقدی اور موبائل فون۔ٹبی سٹی سے ڈاکو گن پوائنٹ پرفر حا ن سے 80ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ با ٹا پو ر اور قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا سے گاڑیاں اورداتا دربا ر، لوئر مال ،بھا ٹی گیٹ ،نو لکھا پرانی انارکلی،شا د ما ن،جو ہر ٹا ئو ن اورسر ور روڈ کے علاقے سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔