لاہور (اپنے خبر نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کا 4 نمبر پل کی مرمت میں تاخیر پر مظاہرہ، طلبہ کی بڑی تعداد نے کیمپس پل بند کر دیا۔ طلبہ نے پیدل کراس کرنے والے پل کو جلد از جلد مرمت کرایا جائے ۔طلبہ نے مطالبہ کیا کہ پل کو ٹوٹے ہوئے ایک سال ہو گیا ہے اور شکایات کے باوجود نہیں بنایا گیا ۔ طلبہ کو پل کے ٹونٹے کی وجہ سے ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑ تا ہے ۔پل 8 ہاسٹل کو ڈیپارٹمنٹ سے آپس میں ملتا ہے تاہم تعمیر فوری کرائی جائے ۔