لاہور(خبرنگارخصوصی) اپوزیشن نے ایک اور ریکوزیشن تیار کرنا شروع کردی ، اس سے قبل اپوزیشن ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کے 4اجلاس ہوچکے ہیں اپوزیشن اراکین ریکوزیشن پر دستخط کررہے ہیں ،ذرائع کے مطابق اپوزیشن یہ ریکوزیشن تیار کرنے کے بعد جب مناسب سمجھے گی اجلاس بلانے کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گی۔ ریکوزیشن