کراچی اسپورٹس رپورٹر) احسان مانی نے کہا کہ دس سال کے اخراجات کی تفصیل ویب سائٹ پر فراہم کی ہیں، پی ایس ایل کا آڈٹ کرارہے ہیں، اس آڈٹ کے بعد آڈیٹر جنرل اسکو دیکھ گے جس کے بعدکمیٹی اس پر اپنا کام شروع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور میں بہترین پلیئرز ایکشن میں نظر آئیں گے ۔