سڈنی (سپورٹس ڈیسک) پیٹ کمنز 50 سال بعدایشز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے ۔ انہوں نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز یہ کارنامہ سر انجام دیا ۔ اس سے قبل انگلینڈ کے باب ولس 1982 میں یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں ۔ دوسری طرف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 147 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے اولی پوپ، جوز بٹلر، حسیب حمید اور کرس ووکس کے سوا کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں شامل نہیں ہوسکا،مذکورہ کھلاڑیوں نے بالترتیب 35، 39، 25 اور 21 رنز بنائے ۔آسٹریلیا کی جانب سے کپتان پیٹ کمنز نے انگلینڈ کے 5 شکار کیے جبکہ میچل سٹارک اور جوز ہیزل ووڈ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا،بارش کے باعث میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کردیا گیا۔
پیٹ کمنز 50 سال بعد ایشز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان
جمعرات 09 دسمبر 2021ء
سڈنی (سپورٹس ڈیسک) پیٹ کمنز 50 سال بعدایشز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے ۔ انہوں نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز یہ کارنامہ سر انجام دیا ۔ اس سے قبل انگلینڈ کے باب ولس 1982 میں یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں ۔ دوسری طرف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 147 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے اولی پوپ، جوز بٹلر، حسیب حمید اور کرس ووکس کے سوا کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں شامل نہیں ہوسکا،مذکورہ کھلاڑیوں نے بالترتیب 35، 39، 25 اور 21 رنز بنائے ۔آسٹریلیا کی جانب سے کپتان پیٹ کمنز نے انگلینڈ کے 5 شکار کیے جبکہ میچل سٹارک اور جوز ہیزل ووڈ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا،بارش کے باعث میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کردیا گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 09 دسمبر 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں