کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر میں کچرا پھینکنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری ہے ۔سکھن پولیس نے ایک اور شہری بابرکو کچرا پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔