مکرمی! کشمیریوں پر ظلم ہورہا ہے جیسے یہ لوگ کیڑوں کی مانند ہوں۔ہم مسلمان ہونے کے باوجود اپنے مسلمان بھائیوں پر ظلم ہوتے ہوئے دیکھ رہے۔موجودہ حکومت سکھ یاتریوں پر اتنا مہربان ہے کہ جیسے یہ سب پاکستانی ہوں۔اچھی بات کہ امن ہونا چاہئے لیکن کل خدا نہ کرے ایسا ویسا کام ہوجاتا ہے جس سے جانی ومالی نقصان ہوجائے تو اس کا جواب کون دیگا۔مودی حکومت کشمیری مسلمانوں پر اتنا ظلم ڈھارہی ہے اور ایک ہم لوگ ہے جو ان ہی پر مہربان ہیں۔جناب وزیراعظم عمران خان صاحب کو چاہئے کہ وہ کشمیریوں کا مسلئہ جلد از جلد حل کروائیں تاکہ کشمیریوں کو جان کا تحفظ مل سکے۔سکھ یاتریوں کا پاکستان آنا خوش آئند بات ہے اور ان کو اچھی سہولیات دی جارہی ہے۔دونوں ملکوں کے لوگ چاہتے ہیں کہ امن ہومگر کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر امن ہمیشہ خواب ہی رہے گا۔ (رانا عبدلماجد کچاکھوہ)
کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر امن ہمیشہ خواب ہی رہے گا
جمعه 22 نومبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 22 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں