لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آج سے دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ۔پی ایچ ایف کے عہدیدار کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دفاتر کو بند کیا تھا، اب دوبارہ کھول رہے ہیں ۔پیر سے پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر میں معمول کا کام شروع ہوجائے گا۔دفتر جاکر زیر التوا معاملات جلد ختم کرنے کی کوشش ہوگی۔
ہاکی فیڈریشن کا آج سے دفاتر کھولنے کا اعلان
پیر 13 جولائی 2020ء
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آج سے دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ۔پی ایچ ایف کے عہدیدار کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دفاتر کو بند کیا تھا، اب دوبارہ کھول رہے ہیں ۔پیر سے پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر میں معمول کا کام شروع ہوجائے گا۔دفتر جاکر زیر التوا معاملات جلد ختم کرنے کی کوشش ہوگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 13 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں