لاہور (پ ر )زندہ دلان لاہور کی سفری ضروریات کے پیش نظر مائی لفٹ(کیب) سروس متعارف کرا دی گئی۔جوہر ٹاؤن میں ہونیوالی افتتاحی تقریب میں ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ عمران نذیر ، سابق ایم پی اے میاں جاوید علی، ورک نصراللہ ملک، ہمایوں سلیم ،محمد عثمان ،صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان ، قیصر شریف ، عبدالمنان خرم ، کاشف سلمان ، ابراہیم لکی ، محمد صدام ، سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔