لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر18افراد کے خلاف مقدمات درج کرائے اور18افرادکو حراست میں لیا ا ور10افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ۔ مجموعی طور پر70 ہزارکے جرمانے بھی کئے گئے ۔