پشاور(سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت پشاور میں گلالئی اسماعیل کے والد اور والدہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس کی سماعت 26جولائی تک ملتوی کردی گئی ، گزشتہ روز وکلا نے موقف اختیار کیا کہ 2009 کی انکوائری پر 2019 میں ایف آئی آر کا اندراج سمجھ سے بالاتر ہے۔