کراچی ( سٹاف رپورٹر )گریڈ 22اور آئی جی سندھ بنانے کیلئے غلام قادر نے ہائیکورٹ میں درخواست دیدی، عدالت نے سماعت کی تاریخ 14جنوری مقرر کردی۔