لاہور ( پ ر ) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کو آزادی مارچ کرانے والے جیلو ں سے آزادی چاہتی ہے ، حکومت کیخلا ف اپوز یشن کی '' آزادی مار چ ''ڈرامے بازی فلا پ ہوجائے گی، اپوز یش کے پی ٹی آئی حکومت کیخلا ف کو ئی بھی اوچھے ہتھکنڈے کسی صور ت کامیا ب نہیں ہوسکتے ۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔