Common frontend top

فیصل آباد


فیصل آباد کے شہری کا کارنامہ، ایک ہی صفحہ پر قرآن کریم لکھ دیا

جمعه 27 دسمبر 2019ء
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) آخری الہامی کتاب قرآن کریم کی حفاظت کہ ذمہ داری اﷲ تعالیٰ نے خود اٹھا رکھی ہے مگر اسے ایک ہی صفحے پر تحریر کرنے کا اعزاز فیصل آباد کے پیرامتیاز حیدر نورانی نے حاصل کیاہے ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ہاتھ سے لکھا قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ ہے ۔ ہاتھ سے تحریر کردہ 3 ہزار 411 فٹ پر محیط اس عظیم کتاب کو گزشتہ روز زیارت کے لیے اقبال سٹیڈیم میں رکھا گیا تو لوگوں کا تانتا بندھ گیا ۔ پیرامتیاز حیدر نورانی کا کہنا تھا کہ انہیں قرآن
مزید پڑھیے


خوش پور گائوں جہاں چرچ کی گھنٹی ، اذان ساتھ سنائی دیتی

جمعرات 26 دسمبر 2019ء
فیصل آباد (نیٹ نیوز) فیصل آباد کے قریب واقع گاؤں خوش پور جہاں جہاں چرچ کی گھنٹی اور مسجد کی اذان ساتھ سنائی دیتی ہے ،اس کشادہ ، ہری بھری بستی کی ترقی، خوشحالی اور ہم آہنگی میں چرچ اور مسجد کا بھی کلیدی کردار ہے ، گاؤں کے سکولز اور دیواروں پر جگہ جگہ آیات قرآنی اور بائبل کی آیات کی منفرد خطاطی نظر آتی ہے ۔اس کیتھولک اکثریتی گاؤں نے آسیہ بی بی کی رہائی کے لیے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ،الیکشن کمیشن کے مطابق خوش پور سے رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد تقریباً پانچ ہزار تک
مزید پڑھیے


حکومت مخالف مہم، اپوزیشن کا تنظیموں کے استعمال کا منصوبہ

جمعرات 26 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(گلزیب ملک ) ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کی طرف سے حکومت مخالف مہم کے دوران مختلف تنظیموں کو استعمال کر نے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے ۔حساس ادارے کی تیارکردہ رپورٹ میں نشا ندہی کی گئی ہے کہ اس وقت ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کی طرف سے یہ منصو بہ بندی کی گئی ہے کہ حکومتی ناکامیوں کو نشانہ بنایا جائے جبکہ اپنی اس مہم کے دوران دونوں پارٹیوں کی طرف سے ایسے افراد ، اداروں ، تنظیموں وغیرہ کی مدد سے احتجاج ، جلسہ جلوس کا انعقاد کیا جا ئیگا جو
مزید پڑھیے


فیصل آباد:سابق لیگی ڈپٹی میئرکے بیٹے کا ولیمہ،ون ڈش کی دھجیاں

منگل 24 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) گورنر پنجاب چو ہدری سر ور کی موجودگی کے دوران سابق لیگی ڈپٹی مئیر شیخ محمد یوسف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں ون ڈش کی پا بندی کی دھجیاں اڑا دی گئی ، دعوت ولیمہ میں ون ڈش کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 11 پر تکلف ڈشیں دی گئی ، جبکہ گورنر کی موجودگی کے باعث پولیس اور انتظا میہ نے کوئی کا رروائی نہ کی بلکہ گورنر پنجاب کے ساتھ ساتھ صو بائی وزرا ،ارکان اسمبلی کو پروٹوکو ل دینے میں مصروف رہے ہیں ،ون ڈش کی خلاف ورزی کی خبر نشر ہو نے کے
مزید پڑھیے


5 زیروریٹڈ سیکٹروں میں جیوٹ انڈسٹری بھی شامل

پیر 23 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر) وزارت تجارت وٹیکسٹائل نے پانچ زیروریٹڈ سیکٹروں میں جیوٹ انڈسٹری کو بھی شامل کردیا،جیوٹ انڈسٹری کو زیروریٹڈ سیکٹروں میں شامل کرکے ان کو ایکسپورٹ اورئینٹڈ سیکٹر(ای اویو)کے حوالے سے مراعات دینے کے لئے متعلقہ وزارتوں کو اس حوالے سے پالیسی سازی کرنے کی ہدایت کردی، وفاقی وزاررت تجارت اورٹیکسٹائل کے کامرس ڈویژن کی جانب سے وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن ، وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے پٹرولیم وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن، سیکرٹری فنانس ، سیکرٹری وزارت توانائی پاورڈویژن اور چیئرمین ایف بی آر کوتحریرکیاگیاہے کہ وزارت تجارت نے جیوٹ انڈسٹری کو بھی ٹیکسٹائل میں شامل کرکے زیروریٹڈ
مزید پڑھیے



جج نے قرآن و سنت کی توہین کی:سنی اتحادکونسل کا شرعی اعلامیہ

جمعه 20 دسمبر 2019ء
لاہور،اسلام آباد،فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ، خبر نگار خصوصی، 92 نیوزرپورٹ)سنی اتحادکونسل کے 50علمانے خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے پر شرعی اعلامیہ جاری کردیا۔شرعی اعلامیہ کے مطابق انسانی جان کی بے حرمتی خلاف اسلام ہے ،لاش کولٹکانے کی بات کرنے والے جج کوفی الفورمعزول کیاجائے ۔مرجانے والے شخص کی عزت بھی زندہ انسان کی طرح ہے ۔اسلام نے مسلمانوں کو عزت کیساتھ دفن کرنے ،برائیوں کاتذکرہ کرنے سے منع کیا۔جج نے اپنے فیصلے سے قرآن و سنت کی توہین کی ہے ۔مفتیان نے کہا کون سی تعلیمات اسلامی تعلیمات سے بلند، مشفق، منصف ہو سکتی ہیں۔ اسلام نے زندہ اور
مزید پڑھیے


چودھری سرور کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی

بدھ 18 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)گورنر پنجاب چودھری سرور کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی جبکہ مسائل کے حوالے سے سوال کرنے پر حاضرین کی آپس میں تلخ کلامی بھی ہوئی ، ہنگامہ آرائی کے دوران تقریب میں موجود مہمانوں کی بڑی تعداد آڈیٹوریم سے اٹھ کر ڈائننگ ہال کی جانب چلی گئی جس پر گورنر پنجاب کو سوال کرنے والوں سے خود کہنا پڑاکہ لوگ اٹھ اٹھ کر جارہے ہیں ۔
مزید پڑھیے


جووینائل جسٹس سسٹم کوملک بھر میں نافذ کر نے کا فیصلہ

پیر 16 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(گلزیب ملک ) وفاقی حکومت کی طرف سے جووینائل جسٹس سسٹم کوملک بھر میں نافذ کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،جووینائل جسٹس سسٹم کو ابتدائی طور پر وفاقی دا رالحکومت میں نافذ کیا جائیگا ، اس حوالہ سے وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نا بالغ بچوں کے خلاف مقد مات کی سماعت کے حوالہ سے خصوصی عدالتوں (بچوں کی عدا لتیں ۔۔جووینائل کورٹس )کے قیام کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے بعد ان عدا لتوں کا ابتدائی طور پر قیام اسلام آ
مزید پڑھیے


پی آئی سی حملہ: 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈپر جیل منتقل، مزید29 گرفتار

جمعه 13 دسمبر 2019ء
لاہور، اسلام آباد،راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد(اپنے نیوز رپورٹر سے ،نمائندہ خصوصی سے ،جنرل رپورٹر،کر ائم ر پو ر ٹر،نامہ نگار خصوصی، لیڈی رپورٹر، سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر،92 نیوز رپورٹ ، نمائندگان ، نیوز ایجنسیاں )پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے الزام میں گرفتار 46 وکلاکو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید 29وکلا کو گرفتار کر لیا گیا، وکلا اور ڈاکٹرز نے پنجاب بھر میں ہڑتال کی اور ریلیاں نکالیں ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار 46 وکلا کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گرفتار وکلا کوپولیس نے
مزید پڑھیے


انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، بھارت قتل عام بند کرے : صدر، وزیر اعظم

بدھ 11 دسمبر 2019ء
لاہور؍ اسلام آباد؍ فیصل آباد؍ ملتان(خبرنگارخصوصی؍ سٹاف رپورٹر؍لیڈی رپورٹر؍ سپیشل رپورٹر؍وقائع نگار خصوصی؍سٹی رپورٹر؍ نمائندگان 92 نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کو دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا جبکہ مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کی گئی۔دنیا بھر میں عالمی قوتوں کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی جانب مبذول کرانے کے لئے اجتماعات منعقد کئے گئے ، بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور سیاہ پرچم لہرائے گئے ۔مقبوضہ کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں موقوف اور معمولات زندگی معطل رہے ، چپے
مزید پڑھیے








اہم خبریں