لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا ۔ نارتھ زون بلوز نے ویسٹ زون وائٹس کو 8رنز، نارتھ زون وائٹس نے ایسٹ زون بلوز کو 26رنز ،ویسٹ زون بلوز نے ایسٹ زون وائٹس کو 5وکٹوں سے شکست دی۔
انڈر 19 میں مزید تین میچوں کا فیصلہ
جمعرات 15 نومبر 2018ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا ۔ نارتھ زون بلوز نے ویسٹ زون وائٹس کو 8رنز، نارتھ زون وائٹس نے ایسٹ زون بلوز کو 26رنز ،ویسٹ زون بلوز نے ایسٹ زون وائٹس کو 5وکٹوں سے شکست دی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 15 نومبر 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں