واشنگٹن ( نیٹ نیو ز ) امر یکہ کے دو فوجی عہدید ا روں کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع (پینٹاگان) داعش تنظیم کے انسداد کے سلسلے میں عراقی فوج کے ساتھ اپنے تعاون کو جلد از جلد دوبارہ شروع کرنا چاہتی ہے ۔ اس کا مقصد دہشت گرد تنظیم کو موجودہ صورت حال سے فائندہ اٹھانے سے روکنا ہے ۔ادھر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے عراقی افواج کے ساتھ مشترکہ عسکری کارروائیوں کا بدھ کے روز دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔