سوات ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو راشن دینے کے لیے سوات پہنچ گئے ۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اُن کی کوشش ہے کہ اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام کیلئے راشن وہ خود پہنچائیں۔ شاہد آفریدی سوات کے بعد دیر اور چترال میں راشن پہنچائیں گے ۔