لاہور (نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی حکومت کے لاء افسران کی ایگزیکٹو الائونس کی ادائیگی روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا عدالت نے فریقین کے وکلا کو بحث کے لیے طلب کر کیا ۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے راج مقصود کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ایگزیکٹیو الائونس نہیں دیا جا رہا ہے ۔