لاہور (نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں بی بی پاکدامن دربار کی تزئین آرائش نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کو 9دسمبر کو طلب کرلیا، لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر طلبی کے احکامات جاری کیے۔