کراچی ( سپورٹس رپورٹر) قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے فٹبال لوورز کے لیے زبردست موقع ہے کہ عالمی اسٹارز کے کھیل کو انجوائے کریں،اسٹارز فٹبالرز کا پاکستان آنا فٹبال کے مستقبل کے لئے اچھا ہوگا، انہوں نے کہا کہ دنیائے فٹبال کے عظیم ستاروں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔