Common frontend top

ظہور دھریجہ


شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس


بھارتی شہر گوا میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں خطے کے ممالک کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا، لیکن اس اجلاس میں تعمیری امور کی بجائے الزامات اور جوابی الزامات کی گونج زیادہ سنائی دی۔ عجب بات ہے کہ بھارت میں انتہاء پسند جماعت برسراقتدار ہے اور اس جماعت کے کھاتے میں دہشت گردی کے بہت سے واقعات جڑے ہیں، اس کے باوجود بھارتی قیادت دہشت گردی کا الزام پاکستان پر لگاتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے اور آج بھی پاکستان دہشت گردی کے نتیجے
اتوار 07 مئی 2023ء مزید پڑھیے

’’پارلیمنٹ کا ردعمل‘‘

جمعه 05 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نااہل قرار دیا تو نتائج اور پارلیمنٹ کے ردعمل سے سب کو ڈرنا چاہیے مگر سوال یہ ہے کہ جب افتخار چوہدری نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو نا اہل قرار دے کر گھر بھیجا تھا تو اُس وقت پارلیمنٹ نے رد عمل کیوں نہ دیا؟ اس وقت تو راجہ صاحب خود دوڑے دوڑے وزیر اعظم بن بیٹھے ، کسی طرح کے رد عمل کا اظہار نہ کیا حالانکہ سید یوسف رضا گیلانی
مزید پڑھیے


گندم کی بمپر کراپ اور کاشتکار

جمعرات 04 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیراعظم شہباز شریف نے اس امر پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار گزشتہ دس سال کے ریکارڈ سے زیادہ پونے 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کو اس کی تفصیل بھی بتانی چاہئے کہ کس علاقے سے کتنی پیداوار ہوئی ہے؟ وزیر اعظم نے خدشات اور پیش گوئیوں کے باوجود بمپر کراپ آنے پر کاشتکاروں اور قوم کو مبارک باد دی ہے۔ مبارکباد اپنی جگہ مگر یہ بمپر کراپ کرپشن کی نذر نہیں ہونی چاہئے اور بمپر کراپ پیدا کرنے والوں کو اس کا حق اور
مزید پڑھیے


مزدور کی حالت کب بدلے گی؟

پیر 01 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
یکم مئی ،مزدوروں کا عالمی دن شکاگو کے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے مگر شکاگو اور اُس سے ملتے جلتے واقعات ہمارے ہاں بھی آئے روز ہوتے رہتے ہیں۔ کہنے کو تو دنیا نے بہت ترقی کر لی اور انسان چاند پر پہنچ گیا مگر ہمارے ہاں غریب کی حالت آج تک نہیں بدلی۔ یہ بھی دیکھئے کہ انیسویں صدی میں یورپ میں انڈسٹری کا پہیہ رواں دواں تھا جبکہ ہمارے ہاں آج اکیسویں صدی میں بھی صنعتی ترقی عنقا ہے۔ معاشی غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ صنعتی ترقی ، آجر اور مزدور کی بہتری میں
مزید پڑھیے


حکومت کو عام آدمی کی غربت کا احساس نہیں!

اتوار 30 اپریل 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کی امید کم ہی رکھیں جبکہ دوسری طرف امید افزا باتیں سامنے آئی ہیں ، کہا گیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الیکشن کے معاملے پر مذاکرات کا دوسرا دور ’مثبت پیشرفت ‘کے ساتھ ختم ہوگیا، اب دونوں فریقین منگل کو دن گیارہ بجے بیٹھیں گے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اچھے ماحول میں بات ہوئی اور ہم نے مناسب پیشرفت حاصل کی، عمران خان کو لاہور جاکر اعتماد میں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری نیت
مزید پڑھیے



میں نے پاکستان بنتے دیکھا

جمعه 28 اپریل 2023ء
ظہور دھریجہ
میں نے پاکستان بنتے دیکھا کہ عنوان سے محترمہ رضیہ بیگ کی کتاب ہم نے جھوک پبلشرز کی طرف سے شائع کی ہے ۔ رضیہ بیگ صحافی خاتون ہیں انہوںنے بڑا کام کیا ہے ، سالہا سال اُن بزرگوں کو ملتی رہیں جو انڈیا سے آئے تھے ۔آنے والے مہاجرین کے انٹرویو قلمبند کئے اور اُسے ایک کتاب کی شکل دی ۔میں نے کتاب کے بارے میں لکھا کہ محترمہ رضیہ بیگ میرے بہت ہی مہربان اور اچھے دوست کی بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ اس لئے بھی قابل احترام ہیں کہ ان کا خواتین کے مسائل کے حوالے سے
مزید پڑھیے


عید کی خوشیاں؟

جمعه 21 اپریل 2023ء
ظہور دھریجہ
رمضان شریف کا بابرکت مہینہ رخصت ہوا چاہتا، عید کی آمد آمد ہے، روزہ بھوک پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے احساس کا نام روزہ ہے۔ یہ خود احتسابی کا مہینہ بھی ہے ہم نے اپنا اور اپنے نفس کا کتنا احتساب کیا ؟ اس سوال کو بھول کر عید کی تیاریاں ہو رہی ہیںمگر یہ بھی تو حقیقت ہے کہ مہنگائی کے عذاب نے غریب اورکم آمدن والے افراد کیلئے عید کی خوشیاں ختم کر دیں ،غربت اور تنگدستی کی وجہ سے غریبوں کے بچوں کی آنکھوں میں عید کے دن بھی خوشیوں کی بجائے
مزید پڑھیے


مقننہ اور عدلیہ آمنے سامنے

هفته 15 اپریل 2023ء
ظہور دھریجہ
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8رکنی لارجر بینچ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر پیشگی حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے تاحکم ثانی کسی بھی انداز اور طریقے سے عمل درآمد روک دیا ہے۔ دوسری طرف قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل پر سپریم کورٹ کے بینچ کے خلاف قرار داد منظور کر ڈالی ہے ۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود قومی اسمبلی نے الیکشن فنڈز بل بھی مسترد کر دیا ہے جس سے 14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آتے۔ تحریک انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ
مزید پڑھیے


آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی

جمعرات 13 اپریل 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی جبکہ حکومت نے ہر سال 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 1973ء کا آئین عوام کی امنگوں اور خواہش کا ترجمان ہے اور یہ صوبوںکی وحدت اور وفاق کے اتحاد کی علامت ہے۔ انہوں نے آئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو اور دیگر اکابرین کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ لیکن یہ بھی تو حقیقت ہے کہ جب ضیاء الحق نے آئین کو روندا اور آئین کے بانی ذوالفقار
مزید پڑھیے


Absolutely Not

منگل 11 اپریل 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ الیکشن فنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، اس کا مطلب ہے کہ 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا فیصلہ نہیں ہو سکا جس سے بحران میں اضافے کا خدشہ ہے، مسئلے کا حل الیکشن ہیں اور الیکشن بھی پورے ملک میں بیک وقت ہونے چاہئیں، اس سلسلے میں تحریک انصاف، پی ڈی ایم اور دیگر جماعتوں کو مسئلے کے حل کیلئے مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے۔ دوسری طرف عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا ہے
مزید پڑھیے








اہم خبریں