Common frontend top

کاروبار


کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مستحکم

هفته 07 مارچ 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مستحکم رہی جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں مزیداضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید154.24روپے اورقیمت فروخت 154.34روپے مستحکم رہی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت خرید154روپے اورقیمت فروخت154.30روپے برقرار رہی ۔
مزید پڑھیے


سونا 95ہزار500روپے فی تولہ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

هفته 07 مارچ 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید1300روپے کے اضافے سے 95ہزار500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیے


بارش اور ژالہ باری سے آم ،گندم پر بیماریوں کے حملے کا خدشہ

جمعه 06 مارچ 2020ء
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز بھی بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا - زرعی ماہرین نے حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی فصل پر زرد کنگی جبکہ آم کے باغات پر بھی مختلف بیماریوں کے حملوں کا خدشہ ظاہر کر دیا - تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دوسرے روز بھی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا - جس سے گندم اور آم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں - زرعی ماہرین کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے نمی کی شرح بڑھی
مزید پڑھیے


خطے میں استحکام کیلئے امریکہ طالبان معاہدہ تاریخی قرار

جمعه 06 مارچ 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری( پی اے جے سی سی آئی) نے خطے میں امن اور استحکام کے لئے امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ قرار دیا ہے ۔ چیئرمین پی اے جے سی سی آئی زبیرموتی والا نے اس معاہدے کی ابتدائی اور حتمی شکل میں پاکستان کے کردارکو انتہائی قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں کی قربانیوں نے بالآخر افغانستان میں جامع اور پائیدار امن عمل کے راستہ اختیار کیا ہے ۔زبیرموتی والا نے اس بات کا اعادہ کیا کہ افغانستان ناقابل فراموش مواقعوں
مزید پڑھیے


لاہور چیمبراور ٹریفک پولیس کا مل کرکام کرنے پر اتفاق

جمعه 06 مارچ 2020ء
لاہور(کامرس رپورٹر،نامہ نگار)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سٹی ٹریفک پولیس شہر میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے ، کاروباری برادری کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان بنانے اور دیگر مسائل حل کرنے کیلئے مل کر کام کریں گے ۔ یہ فیصلہ فیصلہ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن (ر) سید حماد عابد اور صدر لاہور چیمبر آف کامرس عرفان اقبال شیخ کے مابین لاہور چیمبر میں ہونے والی ایک ملاقات میں کیا گیا، لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر میاں زاہد جاوید، سابق صدر میاں شفقت علی ، ایگزیکٹو کمیٹی ممبر شہریار علی اور سابق ایگزیکٹو
مزید پڑھیے



تجارت بہتر کرنے کیلئے تعاون کریں گے ، نامزدسفیر پولینڈ

جمعه 06 مارچ 2020ء
اسلام آباد (این این آئی) پولینڈ کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ملک محمد فاروق نے اسلام آباد چیمبر کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر محمد احمد وحید کے ساتھ پاکستان و پولینڈ کے درمیان باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔۔ملک محمد فاروق نے کہا کہ پاکستان کی پولینڈ کے ساتھ تجارت بہت کم ہے لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ تاجر برادری پولینڈ کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کیلئے کوششیں تیز کرے اور یقین دہائی کرائی کہ ان کا سفارتخانہ ان کوششوں میں نجی شعبے کے
مزید پڑھیے


جی آئی ایس پر مبنی آن لائن ڈیٹا بیس کی جلد تکمیل کی جائے : عامر اعجاز

جمعه 06 مارچ 2020ء
لاہور(کامرس ڈیسک ) مائننگ میں سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے محکمہ معدنیات کا اہم اقدام۔ مائننگ کے پٹہ جات کے متعلق تمام معلومات اب آن لائن میسر ہوں گی۔ سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کر لیا گیا۔ عامر اعجاز نے جی آئی ایس پر مبنی آن لائن ڈیٹا بیس کی جلد سے جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ نئے پٹہ جات حاصل کرنے کی درخواست بھی عنقریب اپلیکیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت آن لائن جمع کروائی جا سکے گی۔اجلاس میں نمک کے ٹھیکوں کی موجودہ پالیسی کا بھی جائزہ لیا گیا۔صوبائی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں 475 پوائنٹس کی بڑی ریکوری

جمعه 06 مارچ 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دو روزہ مندی کے بعد جمعرات کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے سستے ہونے والے شیئرز کی خریداری کی گئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 475.71پوائنٹس کے اضافے سے 39ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے 39382.11پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 68.37فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کی وجہ سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں83ارب15 کروڑ11لاکھ روپے بڑھ گئے ،اورکاروباری حجم بھی بدھ کی نسبت82.21فیصدکم رہا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کوٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی
مزید پڑھیے


موبائل فونز کی اسمبلنگ میں 12.55 ملین یونٹس کا اضافہ

جمعه 06 مارچ 2020ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)موبائل فونز کی اندرون ملک اسمبلنگ میں گزشتہ چار سال کے دوران 12.55 ملین یونٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ سال 2019ئکے دوران پاکستان میں 12.84 ملین یونٹس موبائل فون سیٹ تیار کئے گئے ۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) اور موبائل ڈیوائس مینو فیکچرنگ پالیسی کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2016ئکے دوران پاکستان میں تیار کئے جانے والے موبائل فونز کی تعداد 0.29 ملین سیٹ رہی تھی جبکہ سال 2017ئکے دوران یہ تعداد بڑھ کر 1.72 ملین یونٹس تک پہنچ گئی اور اسی طرح سال 2018ئکے دوران اندرون ملک موبائل فون سیٹوں کی اسمبلنگ
مزید پڑھیے


کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم

جمعه 06 مارچ 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مستحکم رہی جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید154.23روپے سے بڑھ کر154.24روپے اورقیمت فروخت154.33روپے سے بڑھ کر154.34روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید154روپے اورقیمت فروخت154.30روپے مستحکم رہی ۔دیگر کرنسیوں میں یوروکی قیمت خرید170.30روپے سے بڑھ کر170.50روپے اورقیمت فروخت172روپے سے بڑھ کر172.20روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید195.50روپے سے بڑھ کر197روپے اورقیمت فروخت 197.50روپے سے بڑھ
مزید پڑھیے








اہم خبریں