Common frontend top

سپریم کورٹ


سپریم کورٹ: جرائم میں ملوث گاڑیوں کی نشاندہی کیلئے آن لائن تصدیق شروع کرنیکا حکم

هفته 25 اپریل 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)سپریم کورٹ نے صوبا ئی حکومتو ں اور اسلام آباد انتظامیہ کو جرائم میں ملو ث گا ڑیو ں کی نشا ندہی کے لیے آن لائن تصدیق کا عمل شروع کر نے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے امجد علی خان بنا م سرکار کیس میں تفصیلی فیصلہ جا ری کر تے ہوئے صوبائی حکومتوں اور چیف کمشنر اسلام آباد کو موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی ہے اور قرار دیا ہے کہ گاڑی کو ٹرانسفر کرنے یا کرانے والے پولیس سے این او سی لیں یا ایک سرٹیفکیٹ داخل کر
مزید پڑھیے


422ماڈل کورٹس کی کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

هفته 25 اپریل 2020ء
اسلام آباد(لیڈی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ماڈل کورٹس سہیل ناصر نے ملک بھرمیں قائم 442 ماڈل کورٹس کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد، سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس مشیر عالم اور جسٹس عمر عطاء بندیال کو پیش کر دی۔ پاکستان میں ماڈل کورٹس کا قیام سال 2019میں عمل میں لایاگیا۔ یکم اپریل 2019سے 30مارچ 2020تک 173ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹس نے 12057قتل اور 23702منشیات کے مقدمات کا فیصلہ کیا ، جبکہ 151446گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے ۔ 119ماڈل سول اپیلٹ کورٹس نے 41638دیوانی اپیلزنگرانی، فیملی اوررینٹ اپیلز کے فیصلے کئے ۔150ماڈل مجسٹریٹس کی عدالتو ں نے
مزید پڑھیے


حکومت عوام کے تحفظ کیلئے فیصلے کرنے کی مجاز ہے : سپریم کورٹ، موبائل فون سروس بندش کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

جمعرات 23 اپریل 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار) عدالت عظمیٰ نے دہشت گردی کے خلاف عوام کے تحفظ کے لئے تہواروں اور مخصوص مواقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قراردیاہے کہ غیر معمولی صورتحال میں وفاقی حکومت عوام کے تحفظ کے لئے قابل جواز فیصلے کرنے کی مجاز ہے ۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی اپیلیں منظور کرکے قرار دیا کہ اعلی ٰعدلیہ پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی ،کمپنیوں کو سروس کی بندش کے
مزید پڑھیے


نیب کا سارا ریکارڈ ہی غائب ہوجاتا ہے : آج تک کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی نظام نہیں بناسکے :سپریم کورٹ

جمعه 17 اپریل 2020ء
اسلام آباد (خبرنگار)دھوکہ دہی میں ملوث یوٹیلٹی سٹورز آف پاکستان کے دو ملازمین کی بریت کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر نیب کی کارکردگی کے بارے میں سو الات اٹھائے ہیں اور آبزرویشن دی ہے کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم 1947ء سے اب تک اس ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے کوئی نظام نہیں بناسکے ۔ جسٹس قاضی محمد امین احمد نے کہا کہ اس ملک میں نیب کا سارا ریکارڈ ہی غائب ہوجاتا ہے ۔دوران سماعت نیب کے اسپیشل پراسکیوٹر نے موقف اپنایا کہ نیب آرڈننس کی
مزید پڑھیے


حفاظتی کٹس کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا سپریم کورٹ سے رجوع

جمعه 17 اپریل 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن ( وائی ڈی اے )نے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔ینگ داکٹر ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل ربی نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے نام ایک خط میں ڈاکٹروں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی کٹس کی عدم موجودگی کے باعث ڈاکٹرز عدم تحفظ کا شکار ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حفاظتی کٹس کا بحران ہے اس وجہ سے اب تک پاکستان میں 104 ڈاکٹرز اور درجنوں
مزید پڑھیے



کورونا پرسندھ حکومت کی کارکردگی افسوسناک ہے ، سپریم کورٹ

بدھ 15 اپریل 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمٰی نے کورونا وائرس کی تداراک کے لئے ہسپتالوں میں ناکافی حکومتی اقدامات کے بارے ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 13اپریل کی عدالتی کاررائی کے حکمنامے میں کورونا وائرس سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کے فیصلوں کی تفصیلات حکومت سے طلب کی ہیں اور اس ضمن میں سندھ حکومت کی کارکردگی کو افسوسناک قراردیتے ہوے کہا سندھ میں حالات بہت خراب ہیں، کراچی میں 11 یونین کونسلز کو سیل کر دیا گیا، سندھ حکومت کو سیل شدہ یونین کونسلز میں متاثرہ افراد کی
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ :کورونا کیخلاف وفاق،سندھ،پنجاب کی کارکردگی پر عدم اطمینان: پنجاب حکومت کا سفری پابندی کانوٹیفکیشن کالعدم

منگل 14 اپریل 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمٰی نے کورونا وائرس کی تدارک کے لئے وفاقی، سندھ اور پنجاب حکومت کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چاروں صوبوں ،وفاق ،آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ،چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل،جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس قاضی محمد آمین احمد پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بینچ نے ظفر مرزاکے حوالے سے کوئی تحریری آرڈر جاری نہیں کیا لیکن بین الصوبائی نقل وحمل پر پابندی کے پنجاب حکومت کے انتظامی آرڈر کو آئین کے آرٹیکل 15سے
مزید پڑھیے


پنجاب کے ڈی ایچ کیوہسپتالوں میں صرف 130، پختونخوا میں 55وینٹی لیٹر: رپورٹس سپریم کورٹ جمع

پیر 13 اپریل 2020ء
اسلام آباد(92نیوزرپورٹ) کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں نے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں ۔11کروڑ سے زائد آبادی والے صوبہ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر زہسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے جمع کرائی گئی 7صفحات پرمشتمل تحریری رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیوز کیلئے مزید 100 وینٹی لیٹرز جلدپہنچادیئے جا ئینگے ،عدالتی حکم کے بعد پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں او پی ڈیز کوفعال کردیاگیا،صوبے میں7 لیبارٹریز کی روزانہ 3100 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے ، راولپنڈی، بہاولپور، وزیرآباد،فیصل آباد
مزید پڑھیے


کورونا: دنیا میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے بڑھ گئیں، پاکستان میں مزید 6جاں بحق:چیف جسٹس کا ناکافی اقدامات پر ازخود نوٹس

هفته 11 اپریل 2020ء

لاہور؍واشنگٹن(رپورٹنگ ٹیم؍ نامہ نگاران؍ نیوز ایجنسیاں)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 71 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد4800 تک پہنچ گئی ہے ۔گزشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 295 کیس رپورٹ ہوئے ، سندھ میں 86، پنجاب میں 57، خیبرپختونخوا میں 60، بلوچستان میں ایک کیس سامنے آیا۔پنجاب میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2336 ہوگئی۔میو ہسپتال لاہور میں سیالکوٹ کی رہائشی 72 سالہ خدیجہ بیگم کورونا سے انتقال کر گئی۔راولپنڈی میں بیرون ملک سے آنیوالی کورونا کی مریض تافیہ
مزید پڑھیے


ایسا نہیں باپ مرے تو بیٹا آجائے، یہ میرٹ کی خلاف ورزی ہے : چیف جسٹس

جمعه 10 اپریل 2020ء
اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)سپریم کورٹ نے عدنان احمد کی میرٹ پر تقرری سے متعلق کیس میں عدنان کی نائب قاصد کے بجائے جونیئر کلرک تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل عدنان نے کہاکہ عدنان کی تعلیم ایف ہے ، اسے نائب قاصد بھرتی کیا گیا جبکہ میٹرک والے کو جونیئر کلرک تعینات کر دیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ عدنان کا والد 2017 میں فوت ہوا جبکہ دوسرے امیدوار کا والد پہلے فوت ہوا اس لیے اس سینئر پوسٹ
مزید پڑھیے








اہم خبریں