Common frontend top

سپریم کورٹ


120نئی احتساب عدالتوں میں مالی مشکلات: وزارت قانون; 2.86ارب چوزے کی خوراک: چیف جسٹس

جمعه 24 جولائی 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیورو کو قواعد بنانے کی ہدایت جبکہ سیکرٹری قانون کو احتساب کی نئی عدالتوں کے قیام کے لئے کابینہ سے منظوری لینے کا حکم دیا ہے ۔3رکنی سپیشل بینچ نے احتساب عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایک ماہ میں ججز تعیناتی کا عمل شروع کرنے کا حکم دیا ۔دوران سماعت عدالت کے استفسار پر پراسیکوٹر جنرل نیب نے انکشاف کیا نیب کے معاملات ایس او پیز کے تحت چلائے جاتے ہیں اورابھی تک ادارے کے رولز نہیں بنے ۔اس انکشاف پر عدالت
مزید پڑھیے


جعلی ادویات بنانے، بیچنے پر پھانسی ہونی چاہئے : سپریم کورٹ

بدھ 22 جولائی 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے جعلی لائسنسوں سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی اور کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضرورری ادویات اور ساز وسامان کی خریداری سے متعلق این ڈی ایم اے کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم،جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل پر مشتمل5 رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو غیر محفوظ قرار دیدیا جبکہ ادارے میں خرابیوں اورجعلی لائسنس جاری کرنے والوں اور پائلٹس کیخلاف
مزید پڑھیے


نیب ایک جماعت پر ہچکچاہٹ کا شکار، دوسری طرف کے لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ہے :سپریم کورٹ

منگل 21 جولائی 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار،92نیوز رپورٹ)سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے نیب کے طرز عمل اور غیر جانبداری پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گزشتہ سال 17اکتوبر کو خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت منظور کرنے سے متعلق 87 صفحات پر مشتمل تفصیلی میں قرار دیا کہ بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ آئینی عدالتوں کی آئینی ذمہ داری ہے ،کسی شخص کو غیر قانونی طور پر ان کی جان،مال اورعزت و
مزید پڑھیے


جی ٹی روڈ این ایچ اے کی ملکیت نہیں ، زمین لیز پر کیسے دیدی؟چیف جسٹس،پٹرول پمپس، ہوٹلز ، ریسٹورنٹس کو دی گئی زمین کی تفصیلات طلب

منگل 21 جولائی 2020ء

اسلام آباد(خبر نگار) سپریم کورٹ نے پٹرول پمپس کی لیز سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملک بھر میں جی ٹی روڈز کے اطراف میں دی گئی لیز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے )سے پٹرول پمپس، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو لیز پردی گئی زمین کی تفصیلات طلب کیں اور حکم دیا کہ اس بارے تمام ریکارڈ پیش کرکے عدالت کو بتایا جائے کہ کس کو کن شرائط پر اور کب سے
مزید پڑھیے


سانحہ اے پی ایس کمیشن کی کاروائی مکمل، 3 ہزار صفحات کی رپورٹ سپریم کورٹ جمع

جمعه 10 جولائی 2020ء
پشاور، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، ایجنسیاں) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس)کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن نے اپنی کارروائی مکمل کرلی جس کی سربمہر رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی گئی۔انکوائری کمیشن کے فوکل پرسن عمران اللہ کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول کی رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے ،کمیشن کی جانب سے سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سمیت 132 افراد کے بیانات ریکارڈ کئے گئے جن میں 101 گواہ، 31 پولیس، آرمی اور دیگر آفیسرز کے بیانات شامل ہیں،آرمی پبلک سکول کیلئے قائم
مزید پڑھیے



سیکرٹری صاحب! آپ سے ریلوے نہیں چل رہی، اعلٰی افسر فارغ کرنا پڑینگے: چیف جسٹس

جمعه 10 جولائی 2020ء
اسلام آباد (خبر نگار) عدالت عظمیٰ نے پاکستان ریلوے کے کنٹریکٹ اور پراجیکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے اور آبزرویشن دی کہ ریلوے کا نظام ایسا نہیں کہ ٹرین ٹریک پر چل سکے ، ریلوے کے سیکرٹری، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑینگے ۔عدالت نے پلاننگ ڈویژن سے ایم ایل ون منصوبے سے متعلق رپورٹ طلب کرکے از خود نوٹس کیس کی مزید سماعت ایک مہینے کے لئے ملتوی کردی۔ جمعرات کو دو رکنی بینچ نے سماعت کی تو چیئرمین ریلوے کی جانب
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ: شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ معطلی کی حکو متی استدعا مسترد

جمعه 03 جولائی 2020ء
اسلام آباد (خبر نگار)عدالت عظمی ٰنے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کرکے مقدمہ تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔دو رکنی بینچ نے کیس کی مزید سماعت 14جولائی تک ملتوی کرکے قرار دیا کہ میرٹ پر کیس سن کا فیصلہ کیا جائے گا۔اٹارنی جنرل کی سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر چیف جسٹس نے ریما رکس دیئے کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا تو کیس ختم ہوجائے گا،حکومت رپورٹ کے بغیر ایکشن لے ، کس نے
مزید پڑھیے


ریفرنس مسترد: جسٹس فائزکے اہلخانہ کی جائیدادوں کامعاملہ ایف بی آر کے سپرد: سپریم کورٹ کافیصلہ

هفته 20 جون 2020ء

اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں دائر صدارتی ریفرنس غیر قانونی قرار دے کر خارج کردیا ہے ۔سپریم کورٹ کے دس رکنی فل کورٹ بینچ نے متفقہ فیصلے کے ذریعے ریفرنس خارج کرکے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری کارروائی اور انھیں جاری شوکاز نوٹس ختم کردیا ہے تاہم سات ججوں کی اکثریتی فیصلے کے تحت لندن میں تین جائیدادوں کا معاملہ انکم ٹیکس کمشنر کوبھیج کر قرار دیا کہ انکم ٹیکس رپورٹ پر سپریم جوڈیشل کونسل از خود اختیار کے تحت کارروائی کا تعین
مزید پڑھیے


ہائیکورٹ شالیمار سٹیل ملز کا فیصلہ 3 ماہ میں کرے : سپریم کورٹ پاکستان سٹیل کیس میں وزارت صنعت کا جواب جمع

بدھ 10 جون 2020ء
اسلام آباد (خبر نگار)عدالت عظمیٰ کے 3رکنی بنچ نے شالیمار سٹیل ملز سے متعلق کیس میں ہائیکورٹ کو زیر التوا درخواست پر 3ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ دوران سماعت جسٹس عمر عطا بندیال نے شالیمار سٹیل ملز کے وکیل سے استفسار کیا آپ نے 8 کروڑ روپے لینے ہیں بینک گارنٹی کیوں نہیں دے رہے ؟8کروڑ روپے نیشنل بینک میں پڑے ہیں، سود بھی مل رہا ہے ۔ وکیل نے کہا 7سال سے ملز بند ہے ہمارے پاس پیسے ہی نہیں جس کے باعث ہمارے سینکڑوں ملازمین بے روزگار ہیں۔جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیئے کہ
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ: ہفتہ، اتوار مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس ، کوروناپرقانون سازی کی ہدایت، این ڈی ایم اے کا آڈٹ کرائینگے :چیف جسٹس

منگل 09 جون 2020ء
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی،مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کردی ہے ۔عدالت نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم بھی واپس لے لیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت نے تاحال کورونا سے تحفظ کی قانون سازی نہیں کی، ملک کے تمام ادارے کام کرسکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں؟ چین نے بھی وبا سے نمٹنے کیلئے فوری قانون بنائے ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4رکنی بنچ نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کی تاہم جسٹس مظہر
مزید پڑھیے








اہم خبریں