لاہور (سپورٹس ڈیسک) کرکٹر عمر اکمل بھی میرا کی طرح غلط انگلش بولنے لگے ، عمر اکمل میڈیا سے گفتگو میں غلط انگلش بولنے لگے ، عمر اکمل وکلا کو وکیلز کہتے رہے ۔ فیصلے کے بعد 30 سالہ عمر اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں اس کے بعد گلابی انگریزی بولتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ میں اپنے وکیلز کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرا کیس لیا اور میری سزا کم کرائی۔