تل ابیب (این این آئی )اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے ایگزٹ پولز نے بتایا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔نیتن یاہو کی پارٹی اور اتحادیوں کو 30سے 33 نشتیں ملنے کی توقع ہے ۔