واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ صدر بن کر امریکہ کو عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بنائوں گا۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں امریکہ کو پہلے روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بنائیں گے اور عالمی سطح پر امریکی قیادت کو دوبارہ بحال کریں گے ۔
امریکہ کو ڈبلیو ایچ او کا حصہ بنا ئونگا:جوبائیڈن
جمعرات 09 جولائی 2020ء
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ صدر بن کر امریکہ کو عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بنائوں گا۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں امریکہ کو پہلے روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بنائیں گے اور عالمی سطح پر امریکی قیادت کو دوبارہ بحال کریں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 09 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں