واشنگٹن ( نیٹ نیوز،صباح نیوز)امریکہ نے ہند بحرالکاہل کی سکیورٹی سے متعلق نئے معاہدے میں بھارتی شمولیت کو مسترد کر دیا ۔ کواڈ گروپ کے اجلاس سے قبل امریکہ نے وضاحت کی کہ بھارت کو شامل نہیں کیا جائے گا۔وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھااعلان صرف اشارے کیلئے نہیں تھا۔