واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی۔،فچ نے غیرملکی کرنسی میں لمبے عرصے کے اجراپرپاکستان کی دیوالیہ ریٹنگ کم کردی جس کے مطابق پاکستان کی آئی ڈی آرریٹنگ پہلے بی تھی اسے بی مائنس کردیا ہے ۔